Front elevation plastering, parking area and internal walls in progress. Work to be completed soon. کیپیٹل مال اینڈ ریزیڈنسی کی بیرونی دیوار پر پلاسٹر، اندرونی دیواروں اور پارکنگ ایریا پر کام تیزی سے جاری ھے۔
18th August 2021
Parking area of Capital Mall and residency is under-development. Work to be completed soon. کیپیٹل مال اینڈ ریزیڈنسی کی پارکنگ کی تعمیر کا کام شروع ہو چکا ہے اور انشااللہ جلد پایا تکمیل تک پُہنچ جائے گا۔
7th July 2021
Plaster work on external walls and internal partitions fast in progress. بلڈنگ کی بیرونی دیواروں پر پلاسٹر اور اندرونی پارٹیشن پر کام تیزی سے جاری ہے۔
6th May 2021
لحمدُللہ کیپیٹل مال اور ریزیڈینسی کے تمام فلورز بشمول پینٹ ھاوس کی پارٹیشن کا کام مکمل ھوا چاھتا ہے اور انشااللہ عید کے بعد پلاستر کا کام شروع ھو جائے گا۔ پراجیکٹ اپنے پروگرام کے مطابق تکمیلی مراحل سے گزر رھا ہے۔
14th March 2021
Businesses are opening on Ground and Lower-Ground floors. Finishing work is fast in progress on remaining floors. Penthouse structure is completed.
الحمدللہ۔ گراونڈ اور زیریں فلورز کاروبار کیلئے کُھل چکے ھیں۔ بقیہ فلورز کی فنشنگ کا کام تیزی سے جاری ھے۔ پینٹ ھاوٰس کی اسٹرکچر مکمل ھو چکی ھے۔
23rd February 2021
Towards Completion: Internal walls / partitions almost completed for all commercial and first residential floor.
تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن۔ تمام کمرشل فلورز اور پہلے رھائشی فلور کی دیواروں کا کام مکمل ھوا چاھتا ہے۔
23rd January 2021
Penthouse slabs completed, partition work in progress. Ground and Lower-ground floors opened for business.
پینٹ ھاؤس کی چھتوں کی تکمیل کے بعد اب پاڑٹیشن کا کام جاری ہے اور گراونڈ فلورز پر بزنس شروع ہو رہے ہیں۔
30th December 2020
Penthouse slabs are being poured. پینٹ ہاوس کی چھتوں کا کنکریٹ ڈالا جا رہا ہے
14th November 2020
All slabs (floors) of grey structure completed and masonry work on shops partitions continued on the first four commercial floors. تمام فلورز کی چھتیں مکمل ہو چکی ہیں اور اب شاپس اور فلیٹوں کی پارٹیشن کا کام تیزی سے جاری ہے
15th June 2020
Steel work of columns at 10th floor (5th residential) is in progress with good pace.
May 2020
December 2019
November 2019
October 2018
August 2018
March 2018
January 2018
Ground breaking ceremony and excavation work started. دعاء خیر کے بعد تعمیراتی کام کا باقاعدہ آغازاور کھدائی کا کام شروع۔