18th August 2021
Parking area of Capital Mall and residency is under-development. Work to be completed soon.
کیپیٹل مال اینڈ ریزیڈنسی کی پارکنگ کی تعمیر کا کام شروع ہو چکا ہے اور انشااللہ جلد پایا تکمیل تک پُہنچ جائے گا۔
14th March 2021
Businesses are opening on Ground and Lower-Ground floors. Finishing work is fast in progress on remaining floors. Penthouse structure is completed.
الحمدللہ۔ گراونڈ اور زیریں فلورز کاروبار کیلئے کُھل چکے ھیں۔ بقیہ فلورز کی فنشنگ کا کام تیزی سے جاری ھے۔ پینٹ ھاوٰس کی اسٹرکچر مکمل ھو چکی ھے۔
الحمدللہ۔ گراونڈ اور زیریں فلورز کاروبار کیلئے کُھل چکے ھیں۔ بقیہ فلورز کی فنشنگ کا کام تیزی سے جاری ھے۔ پینٹ ھاوٰس کی اسٹرکچر مکمل ھو چکی ھے۔
30th December 2020
Penthouse slabs are being poured. پینٹ ہاوس کی چھتوں کا کنکریٹ ڈالا جا رہا ہے
14th November 2020
All slabs (floors) of grey structure completed and masonry work on shops partitions continued on the first four commercial floors. تمام فلورز کی چھتیں مکمل ہو چکی ہیں اور اب شاپس اور فلیٹوں کی پارٹیشن کا کام تیزی سے جاری ہے
